ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل شرالی سرکاری اسکول میں11اگست کوہوگا اپاہج طلبا کی میڈیکل کاؤنسلنگ کیمپ

بھٹکل شرالی سرکاری اسکول میں11اگست کوہوگا اپاہج طلبا کی میڈیکل کاؤنسلنگ کیمپ

Wed, 09 Aug 2017 20:43:09    S.O. News Service

بھٹکل:9/اگست (ایس اؤنیوز)سروا شکشن ابھیان اور قومی پرائمری تعلیم مہم ،محکمہ تعلیمات عامہ کے اشتراک سے 11اگست کی صبح 30-09 بجے سرکاری ہائر پرائمری اسکول شرالی اپاہج بچوں کی میڈیکل کاؤنسلنگ کیمپ کا انعقاد کیا جارہاہے۔

پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بھٹکل بلاک ایجوکیشن آفسر نے  اس کیمپ میں تعلقہ کے اسکولوں میں اول تا دہم جماعت میں زیر تعلیم اپاہج طلبا کو زیادہ سے زیادہتعدا د میں شریک ہونے کی اپیل کی  ہے۔ جبکہ ساحل آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے  دفتری آفسر نے بتایا کہ اس کیمپ میں اپاہج طلبہ میں مفت وھیل چئیر سمیت دیگر ضروری اشیاء بھی تقسیم کئے جائیں گے۔


Share: